ریاست پر حملہ، پولیس پر گولیاں اور تشدد، املاک کی تباہی اور لوٹ مار یہ احتجاج نہیں کھلی بغاوت ہے دہشتگردی ہے ٹی ایل پی کے مسلح جتھے قانون بالاتر نہیں جب ریاست اپنی رٹ منواتی ہے تو یہ نقاب پوش مجرم مظلوم بننے کا ڈرامہ رچاتے ہیں، مگر یہ سن لیں کہ ریاست کمزور نہیں۔۔۔ pic.twitter.com/BLBdaTI9qz